منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑا بریک تھرو، آصف زرداری ،بلاول بھٹو زرداری ،مولانا فضل الرحمن اور چوہدری شجاعت کی ملاقات ،دھماکہ خیز پیش رفت

datetime 4  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی )سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمن اور چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ۔جمعہ کوپیپلزپارٹی کے چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یہاں سینیئر صحافی حامد میر

کے صاحبزادے کی شادی میں شرکت کی اس موقع پر مولانا فضل الرحمن اور چوہدری شجاعت حسین کی بھی ان سے ملاقات ہوئی۔اس دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں زرداری خاندا ن کے خلاف نیب کیسز اور مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اپوزیشن کی آئندہ حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…