بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانا والا بینک منیجر ساتھی خاتون سمیت گرفتار، اے ٹی ایم بنانیولی ڈیوائس برآمد

datetime 4  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے لاہور کے نجی بینک کے سینئر منیجر وسیم فاروق کو ساتھی خاتون سمیت گرفتار کر لیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ملزم بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے مستحقین کے اکاؤنٹ سے رقم نکلواتا تھا،ملزم نے مستحقین کے جعلی اے ٹی ایم کارڈ بنا رکھے تھے ۔ملزم گوجرانوالہ کے بینک میں اے ٹی ایم کارڈ

استعمال کرنے آیا تھا ۔ایف آئی اے نے ملزم سے ایک سو اے ٹی ایم کارڈ اور اے ٹی ایم بنانیوالی ڈیوائس بھی برآمد کرلی ہے ۔حکام کے مطابق وسیم فاروق نجی بینک میں صارفین کے ڈیٹا کا کسٹوڈین بھی تھا ، بینک کے اے ٹی ایم کارڈ بھی ملزم کی نگرانی میں بنتے تھے جبکہ ملزم نے بینک سے بی آئی ایس پی اکاؤنٹ ہولڈرز کا ڈیٹا حاصل کیا اور انکے ڈپلیکیٹ کارڈ تیار کیے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…