حکومت کے معاشی دعوے24 گھنٹے میں جھوٹ ثابت ہوگئے،100دن پہلے ڈالر کہاں تھا اور کہاں پہنچ گیا؟ افسوسناک انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی 100 دن کی رپورٹ کے 24 گھنٹوں میں ہی معیشت سے متعلق دعوے جھوٹ ثابت ہوگئے۔جمعہ کوجاری بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،ڈالر سو دن میں 124 سے 142 تک پہنچ… Continue 23reading حکومت کے معاشی دعوے24 گھنٹے میں جھوٹ ثابت ہوگئے،100دن پہلے ڈالر کہاں تھا اور کہاں پہنچ گیا؟ افسوسناک انکشافات