جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابوظہبی کے ولی عہدکی اچانک روانگی کی خبر،وہ صرف دو گھنٹے کیلئے آئے یا تین دن کیلئے؟اچانک روانہ ہوئے یا ۔۔! حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ابوظہبی کے ولی عہد کے صرف دو گھنٹے کے لئے پاکستان آنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ گزشتہ تین دنوں سے پاکستان میں تھے ، میڈیا کی آزادی کو اصل خطرہ عطائی صحافیوں سے ہے،ابوظہبی نے ادائیگیوں کے توازن کیلئے جو ساتھ دیا

اور اب عرب د نیا میں پاکستان جہاں کھڑا ہے خبر سے پہلے کچھ تحقیق ہی کر لینی چاہئے، روزانہ ایک جعلی خبر کی اختراع ہوتی ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں ابوظہبی کے ولی عہد کے صرف دو گھنٹے کے لئے پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسا ایسا بزرج مہر بیٹھا ہے جس نے زندگی میں فارن آفس نہیں دیکھا وہ بھی خارجہ پالیسی کا ماہررپورٹر ہے،کہ ابوظہبی سے دو گھنٹے کیلئے ولی عہدآئے اور چلے بھی گئے او بھائی ولی عہد تین دن سے پاکستان ہیں آج واپسی اسلام آباد سے ہوئی، تمام تفاصیل پہلے سے طے ہوتی ہیں آج کا دورہ تسلسل میں ہے۔انہوں نے کہاکہ ابوظہبی نے افغانستان میں مذاکرات کیلئے جو کردار ادا کیا، بیلنس آف پیمنٹ کیلئے جو ساتھ دیا اور اب عرب د نیا میں پاکستان جہاں کھڑا ہے خبر سے پہلے کچھ تحقیق ہی کر لینی چاہئے روزانہ ایک جعلی خبر کی اختراع ہوتی ہے میڈیا کی آزادی کو اصل خطرہ عطائی صحافیوں سے ہے  چوہدری فواد حسین نے ابوظہبی کے ولی عہد کے صرف دو گھنٹے کے لئے پاکستان آنے کی خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ گزشتہ تین دنوں سے پاکستان میں تھے ، میڈیا کی آزادی کو اصل خطرہ عطائی صحافیوں سے ہے،ابوظہبی نے ادائیگیوں کے توازن کیلئے جو ساتھ دیا اور اب عرب د نیا میں پاکستان جہاں کھڑا ہے خبر سے پہلے کچھ تحقیق ہی کر لینی چاہئے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…