حکومت کاسی پیک کامغربی روٹ پہلے مکمل کرنے کا فیصلہ، یہ روٹ پشاور ،ڈی آئی خان سمیت کن اہم علاقوں سے گزرے گا؟تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی روٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے اور اسے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔ وزارت کے ترجمان نے… Continue 23reading حکومت کاسی پیک کامغربی روٹ پہلے مکمل کرنے کا فیصلہ، یہ روٹ پشاور ،ڈی آئی خان سمیت کن اہم علاقوں سے گزرے گا؟تفصیلات جاری