چیف جسٹس کی تر ک صدر طیب اردگان سے ملاقات ، پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال،بڑا اعلان کردیاگیا
انقرہ (نیوزڈیسک ) چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ترکی کے صدر طیب اردگان سے ملاقات کر کے پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال کیا، ترک صدرنے خلوص اورمحبت کااظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ترکی کے صدر طیب اردگان سے کونیہ میں ملاقات کی ،جس میں چیف جسٹس نے… Continue 23reading چیف جسٹس کی تر ک صدر طیب اردگان سے ملاقات ، پاک ترک عوام کے خصوصی تعلقات پر اظہار خیال،بڑا اعلان کردیاگیا