پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس جا رہا ہے ‘عمران خان انتہائی پریشان ہیں ،خواجہ آصف نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا
سیالکوٹ(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس جا رہا ہے ‘ عمران خان نے اقتدار میں آنے کے بعد اپنے ایک بھی نعرے پر عمل نہیں کیا‘حکومت نواز شریف کی بیماری کا سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتی ہے‘ شہباز شریف… Continue 23reading پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس جا رہا ہے ‘عمران خان انتہائی پریشان ہیں ،خواجہ آصف نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا











































