بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

امن دشمنوں کو کامیاب پی ایس ایل کی صورت میں جواب دیا،میجر جنرل آصف غفورنے قوم کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کے دشمنوں کو کامیاب پی ایس ایل کی صورت میں جواب دیا ہے۔ ڈٰی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں جہاں انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن کے دشمنوں کو کامیاب پی ایس ایل کی صورت میں جواب دیا ہے، پی ایس ایل کی کامیابی پوری قوم کی کامیابی ہے، ہم سب نے مل کر اس ایونٹ کو کامیاب بنایا ہے۔ ڈٰی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

نے صحافیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ اس سے قبل ترجمان پاک فوج نے ایک ٹوئٹ میں پی ایس ایل 4 کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے کراچی کے لئے مخصوص لفظ عروس البلاد کے ساتھ ’’پاکستان زندہ باد‘‘ بھی تحریر کیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور نے اپنی ٹوئٹ میں ایک وڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں شاہد آفریدی، سرفراز احمد، ڈیرن سیمی اور کیرن پولارڈ سمیت دیگر کھلاڑی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…