شیخ رشید نے پاکستان ریلوے کی تاریخ بدل ڈالی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آج کونسی ٹرین چلے گی؟ پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی
کراچی(نیوز ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نجی شعبے کی فریٹ ٹرین آج(منگل)25دسمبرکو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز فریٹ ٹرانسپورٹیشن کمپنی اور میرین گروپ کے درمیان 5 سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے بعد اب ملک کی تاریخ میں پہلی بار نجی شعبے کی شیڈولڈ فریٹ ٹرین آج(… Continue 23reading شیخ رشید نے پاکستان ریلوے کی تاریخ بدل ڈالی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آج کونسی ٹرین چلے گی؟ پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی