بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب ) لاہور نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے محمد شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب کے اعلیٰ افسران اور لیگل ٹیم کی جانب سے ہائیکورٹ کے فیصلے اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ سے تفصیلی تحریری فیصلے کی کاپی ملنے کے بعد اس کا جائزہ لے کر آئندہ کا اقدام اٹھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…