مسلم لیگ ن کوئی سلطنت نہیں کہ جس کا کوئی جانشین ہو ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کربول پڑے
اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شیخ رشید صرف ایل این جی کے اسپیلنگ ہی بتا دیں، شیخ رشید میں ہمت ہے توسامنے بیٹھ کرایل این جی کے معاملے پربات کرے، جس کامعاملے سے کوئی تعلق نہیں ان افسران کو عدالت میں بلایا جارہا ہے۔انہوں نے نجی ٹی… Continue 23reading مسلم لیگ ن کوئی سلطنت نہیں کہ جس کا کوئی جانشین ہو ،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کھل کربول پڑے