نیا پاکستان، جولائی سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی کی شرح میں تباہ کن اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (آن لائن) ادارہ شماریات کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ جولائی سے دسمبر تک کے عرصے میں ملک میں مہنگائی کی شرح میں 6.17 فیصد اضافہ ہوا۔ دسمبر میں ریلوے کرایوں میں 19.1 فیصد اضافہ کیا گیا ‘ جولائی سے دسمبر تک گیس کی قیمتوں میں بھی 42.66 فیصد اضافہ کیا گیا… Continue 23reading نیا پاکستان، جولائی سے دسمبر تک ملک میں مہنگائی کی شرح میں تباہ کن اضافہ ہوا،ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردیں