اسلام آباد ہائیکورٹ : طبی بنیادوں پر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور
اسلام آباد (این این آئی) سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔ جمعہ کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فیصل رضا عابدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے طبی بنیادوں پر ضمانت دی۔… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ : طبی بنیادوں پر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور