وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کو بچانے کیلئے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کو قانون کی گرفت سے بچانے کیلئے ان کیخلاف کرپشن تحقیقات میں سیکرٹری اطلاعات و نشریات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نیب حکام نے یوسف بیگ مرزا کیخلاف تحقیقات کا دائرہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا کو بچانے کیلئے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے نیب کو غلط معلومات فراہم کئے جانے کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا











































