ہمارے لئے یہ کام بھی کردیں، امریکہ نے پاکستان سے ایک اور ”درخواست“ کردی،امریکی سفارتخانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری
اسلام آباد (این این آئی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے انٹرا افغان مذاکرات میں تیزی لانے کی حمایت کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ امن و استحکام لائے گا۔ منگل کو امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان پر امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ… Continue 23reading ہمارے لئے یہ کام بھی کردیں، امریکہ نے پاکستان سے ایک اور ”درخواست“ کردی،امریکی سفارتخانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری











































