ملک میں نیب چلے گا یا معیشت، دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، آصف علی زر داری نے دھمکی دے دی، بڑے اقدام کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیب چلے گا یا معیشت، دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، اگر میاں صاحب کو ضرورت ہے تو لندن چلے چائیں، وہ کہاں جائینگے؟اللہ سب کو صحت دے۔ پیر کو سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں… Continue 23reading ملک میں نیب چلے گا یا معیشت، دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، آصف علی زر داری نے دھمکی دے دی، بڑے اقدام کا اعلان











































