شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کی کرسی پر نظریں جمالیں، ناکامی کی صورت میں اگلا ٹارگٹ کیاہوگا؟نجم سیٹھی نے بڑا انکشاف کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی کے لیے بہت خدمات ہیں۔جہانگیر ترین نے پارٹی اور عمران خان پر بہت زیادہ پیسہ خرچ کیا جب کہ پنجاب کی حکومت بنانے میں بھی ان کا اہم کردار تھا۔تاہم جہانگیر ترین جن آزاد اراکین کو پارٹی میں لائے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم کی کرسی پر نظریں جمالیں، ناکامی کی صورت میں اگلا ٹارگٹ کیاہوگا؟نجم سیٹھی نے بڑا انکشاف کردیا











































