جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بیرون ممالک کام کرنیوالے پاکستانیوں کی تعداد 80لاکھ سے تجاوز کر گئی،سب سے زیادہ کس ملک سے زرمبادلہ حاصل ہوتاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) بیرون ممالک کام کرے والے پاکستانیوں کی تعداد 80لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ گزشتہ سات سالوں میں دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے 120ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا ساتواں نمبرہے۔

رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) پاکستانیوں نے 14ارب35کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12ارب 83کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 11.8فیصد زائد ہیں۔ سا ت سالوں میں پاکستانیوں نے دنیا بھر سے 120ارب ڈالر پاکستان بھیجے جن میں سعودی عرب سے 34.4، عرب امارات سے 26،امریکہ سے17.4جبکہ دیگر خلیجی ممالک سے 14ارب ڈالر ملک میں آئے۔ 2018ء کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں بیرون ممالک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک میں پاکستان کا ساتواں نمبر ہے۔ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر ہماری جی ڈی پی کا 6.9فیصد ہیں۔بیرون ممالک کام کرنے والے پاکستانیوں میں ایک بڑی تعداد عرب ممالک میں کام کرنے والوں کی ہے۔صرف خلیجی ممالک میں 60ہزار انجینئرز، 18ہزار ڈاکٹرز، 7ہزار نرسز،30ہزار اکاؤنٹنٹ اور6لاکھ لیبر کام کر رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے اپنے ملک پیسہ بھیجنے والے ٹاپ ٹین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا ساتواں نمبرہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) پاکستانیوں نے 14ارب35کروڑ ڈالر وطن بھجوائے جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 12ارب 83کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 11.8فیصد زائد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…