حکومت کا مفتی تقی عثمانی پرقاتلانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کے بچوں کیلئے ایسا اعلان کہ غم میں ڈوبےاہلخانہ کو نئی امید مل گئی
کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےمفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے نابینا بچوں کے علاج کرانے اور مفت تعلیم کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ شہید ہونے والے سپاہی فاروق کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی،وزیراعلیٰ سندھ نے شہید سپاہی… Continue 23reading حکومت کا مفتی تقی عثمانی پرقاتلانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کے بچوں کیلئے ایسا اعلان کہ غم میں ڈوبےاہلخانہ کو نئی امید مل گئی