بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری،نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلہ لینا ہے تو اب یہ چیز لازمی فراہم کرنا ہوگی، نئی پابندی عائد کردی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سرکاری اور نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے قومی شناختی کارڈ یا نادرا کا سمارٹ کارڈ کا حامل ہونا لازمی قرار دیدیا گیا۔وی سی یو ایچ ایس کی سربراہی میں صوبائی ایڈمشن بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں صرف وہ امیدوار حصہ لے سکے گا جس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہوگا اور عمر 18 سال

سے کم ہونے کی صورت میں نادرا کا جاری کردہ سمارٹ کارڈ قابل قبول ہوگا۔ذرائع کے مطابق سرکاری اور نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ میں جعلی امیدواروں کے حصہ لینے کا خاتمہ کرنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اور اس کا اطلاق رواں برس میں ہونے والے داخلوں سے کیا جائے گا۔ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اصل پاسپورٹ اور اوورسیز شناختی کارڈ فارمز کے ساتھ لف کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…