بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پشاور، بی آرٹی بس سروس شروع ہونے سے پہلے ہی بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی، اعتراض کرنے والے علاقہ مکینوں کابس اسٹیشن پرحملہ، حیرت انگیز صورتحال،سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2019

پشاور، بی آرٹی بس سروس شروع ہونے سے پہلے ہی بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی، اعتراض کرنے والے علاقہ مکینوں کابس اسٹیشن پرحملہ، حیرت انگیز صورتحال،سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے

پشاور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت پشاورمیں بی آرٹی بس اسٹیشن کے نام پر اعتراض کرنے والے علاقہ مکیں وں نے چمکنی بس اسٹیشن پردھاوابول دیا، مکینوں نے بی آر ٹی اسٹیشن کے نام سے متعلق تمام بورڈز اور اسٹکرز ہٹادئیے، موقع پر موجود سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading پشاور، بی آرٹی بس سروس شروع ہونے سے پہلے ہی بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی، اعتراض کرنے والے علاقہ مکینوں کابس اسٹیشن پرحملہ، حیرت انگیز صورتحال،سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے

مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خرید تے ہیں ،رہتے بنی گالہ میں ہیں اورٹیکس کتنااداکرتے ہیں؟بختاور زرداری نے وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019

مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خرید تے ہیں ،رہتے بنی گالہ میں ہیں اورٹیکس کتنااداکرتے ہیں؟بختاور زرداری نے وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کردیا

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اورآف شورکمپنیاں چھپاتی ہے،مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خریدتی ہے،رہتے فنی گالہ میں ہیں،ٹیکس ایک لاکھ اداکرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاوربھٹونے… Continue 23reading مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خرید تے ہیں ،رہتے بنی گالہ میں ہیں اورٹیکس کتنااداکرتے ہیں؟بختاور زرداری نے وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کردیا

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ تنازعہ کی شکل اختیار کرگیا،وزارت داخلہ کیخلاف ایکشن کا عندیہ

datetime 24  مارچ‬‮  2019

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ تنازعہ کی شکل اختیار کرگیا،وزارت داخلہ کیخلاف ایکشن کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ تنازعہ اختیار کرگیا،سیکرٹری داخلہ کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو دیئے گئے جواب کو ڈپٹی چیئرمین نے مسترد کردیا ۔ اتوار کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے وزارت داخلہ کے خلاف ایکشن لینے کا عندیہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ تنازعہ کی شکل اختیار کرگیا،وزارت داخلہ کیخلاف ایکشن کا عندیہ

مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں غیرملکی قرضوں کی ترسیل میں تقریباً دو تہائی کمی کا انکشاف ،صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی

datetime 24  مارچ‬‮  2019

مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں غیرملکی قرضوں کی ترسیل میں تقریباً دو تہائی کمی کا انکشاف ،صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی

لاہور( این این آئی)مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں غیرملکی قرضوں کی ترسیل میں تقریباً دو تہائی کمی کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرملکی قرضوں میں یہ کمی 2.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔اس کمی سے تاثر ملتا ہے کہ حکومت مختلف منصوبوں کے لیے فنڈز جاری کرنے کی راہ میں… Continue 23reading مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں غیرملکی قرضوں کی ترسیل میں تقریباً دو تہائی کمی کا انکشاف ،صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی

قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ،جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ بھی بالاخر مان گئے،بڑا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2019

قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ،جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ بھی بالاخر مان گئے،بڑا اعلان

کراچی(این این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے معاملے میں وزیراعلی سندھ نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا، مراد علی شاہ آج(پیر) قومی احتساب بیورو کی تفتیشی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے کیس میں 26 کے بجائے… Continue 23reading قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ،جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ بھی بالاخر مان گئے،بڑا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، اہم شخصیات معاملہ چھپانے کے لئے سرگرم،رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019

محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، اہم شخصیات معاملہ چھپانے کے لئے سرگرم،رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کی اہم شخصیات نے محکمہ تعلیم میں اربوں روپے کی کرپشن کو چھپانے کیلیے اپنا اثر رسوخ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔آئی بی اے سکھر کی تشخیصی ٹیم کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ میں ای ایم آئی ایس پروجیکٹ ، ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ… Continue 23reading محکمہ تعلیم سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، اہم شخصیات معاملہ چھپانے کے لئے سرگرم،رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

پی آئی اے، فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری،بڑی پابندیاں عائد،اطلاق مستقل اور عارضی ملازمین پر ہوگا

datetime 24  مارچ‬‮  2019

پی آئی اے، فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری،بڑی پابندیاں عائد،اطلاق مستقل اور عارضی ملازمین پر ہوگا

کراچی(این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری دے دی، پالیسی کا اطلاق مستقل اور عارضی ملازمین پر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ایئر ارشد ملک نے فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری دے دی، فضائی میزبانوں سے… Continue 23reading پی آئی اے، فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری،بڑی پابندیاں عائد،اطلاق مستقل اور عارضی ملازمین پر ہوگا

ہندو لڑکیوں کے اغوا پر وزیراعظم عمران خان ٹویٹ کرکے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں،سندھ حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،بڑے اقدام کا اعلان،افسوسناک صورتحال

datetime 24  مارچ‬‮  2019

ہندو لڑکیوں کے اغوا پر وزیراعظم عمران خان ٹویٹ کرکے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں،سندھ حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،بڑے اقدام کا اعلان،افسوسناک صورتحال

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ا طلاعات ، قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ٹوئٹ سے پہلے ہی وزیر اعلیٰ سندھ ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے چکے ہیں، اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے بھی رابطہ کیا ہے۔مشیر اطلاعات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب… Continue 23reading ہندو لڑکیوں کے اغوا پر وزیراعظم عمران خان ٹویٹ کرکے سستی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں،سندھ حکومت اور وفاق میں ٹھن گئی،بڑے اقدام کا اعلان،افسوسناک صورتحال

کسی نے زبردستی نہیں کی،سندھ سے مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،لڑکیاں منظر عام پر،اعترافی بیان بھی سامنے آگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019

کسی نے زبردستی نہیں کی،سندھ سے مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،لڑکیاں منظر عام پر،اعترافی بیان بھی سامنے آگیا

ڈہرکی(این این آئی) ڈہرکی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے ہندو لڑکیوں نے قبول اسلام کے بعد نکاح کرلیا ہے جبکہ دونوں ہندو لڑکیوں کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہاہے کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے ڈہرکی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے… Continue 23reading کسی نے زبردستی نہیں کی،سندھ سے مبینہ گمشدہ ہندو لڑکیوں کی گمشدگی کا معاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،لڑکیاں منظر عام پر،اعترافی بیان بھی سامنے آگیا