قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے9 ماہ کی حاضری تفصیلات منظر عام پر مراد سعید، علی محمد ،عمران خان پر بھی بازی لے گئے ، اپوزیشن میں کون پہلے نمبر پر رہا؟

11  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے پہلے پارلیمانی سال کے نو ماہ کی مکمل حاضری کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان صرف 8 مرتبہ ایوان میں آئے،اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف 40 مرتبہ ایوان میں آئے ،بلاول بھٹو کی حاضریاں 23، سابق صدر آصف زرداری صرف 9 مرتبہ ایوان آئے، اختر جان مینگل کی 17 حاضریاں رہیں،اپوزیشن میں سب سے زیادہ حاضریاں ایم ایم اے

کے مولانا عبدالکبر چترالی کی رہیں ،وفاقی کابینہ کے ارکان میں مراد سعید اور علی محمد خان بازی لے لئے ،مراد سعید 48 پارلیمانی ایام میں حاضر رہے، وزیر مملکت پارلیمانی امور بھی 50 کے قریب ایوان میں حاضر ہوئے ،86 پارلیمانی ایام میں 336 کا عدد مکمل نہ ہوسکا، سب سے زیادہ حاضری پہلے ایام میں 330 تک پہنچی ،سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور وزیراعظم کے انتخاب کے موقع پر حاضری زیادہ رہی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…