بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

نیب نے سراج درانی کے بنک لاکرز توڑ دیے، کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019

نیب نے سراج درانی کے بنک لاکرز توڑ دیے، کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے کراچی میں مجسٹریٹ کے ہمراہ نجی بنک میں کارروائی کرتے ہوئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے لاکرز توڑ دیئے۔اس ضمن میں نیب ذرائع نے بتایا کہ لاکر توڑ کر ان کی تلاشی لی گئی،جس میں سے غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ تلاشی کورٹ کی… Continue 23reading نیب نے سراج درانی کے بنک لاکرز توڑ دیے، کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

ساہیوال واقعہ ،تحقیقات مکمل،انصاف کی فراہمی کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر دکھایا ‘ترجمان وزیر اعلی پنجاب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ساہیوال واقعہ ،تحقیقات مکمل،انصاف کی فراہمی کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر دکھایا ‘ترجمان وزیر اعلی پنجاب نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان او روزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال واقعہ کی تحقیقات او رانصاف کی فراہمی کے حوالے سے قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ، ساہیوال جیسے واقعات پولیس میں چالیس سالہ خرابیوں ، سیاسی… Continue 23reading ساہیوال واقعہ ،تحقیقات مکمل،انصاف کی فراہمی کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر دکھایا ‘ترجمان وزیر اعلی پنجاب نے بڑا اعلان کردیا

متنازعہ کتاب ،اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالاجائے گا یا نہیں؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

متنازعہ کتاب ،اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالاجائے گا یا نہیں؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسددرانی کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ انکوائری مکمل ہونے تک اسد درانی کا نام ای سی ایل میں رکھا جائے۔ ہفتہ کو جاری تحریری فیصلہ جسٹس محسن اخترکیانی نے تحریر کیا ۔… Continue 23reading متنازعہ کتاب ،اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالاجائے گا یا نہیں؟ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا

متعددپاکستانی اراکین پارلیمنٹ نے غیر قانونی طور پر مالٹا کی شہریت حاصل کرلی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019

متعددپاکستانی اراکین پارلیمنٹ نے غیر قانونی طور پر مالٹا کی شہریت حاصل کرلی، حیرت انگیز انکشافات

لاہور ( این این آئی) مالٹا کی شہریت لینے والے پاکستانی اراکین پارلیمنٹ کی معلومات کے لئے پاکستان میں مالٹا کے سفیر کوخط لکھ دیا گیا۔یہ خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لکھا گیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی اراکین پارلیمنٹ نے غیر قانونی… Continue 23reading متعددپاکستانی اراکین پارلیمنٹ نے غیر قانونی طور پر مالٹا کی شہریت حاصل کرلی، حیرت انگیز انکشافات

احتساب کے نام پرمیری پوری فیملی کو پریشان کیاجارہا ہے،مجھ سے استعفے کا مطالبہ کس بنیاد پرکیاجارہے ؟اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2019

احتساب کے نام پرمیری پوری فیملی کو پریشان کیاجارہا ہے،مجھ سے استعفے کا مطالبہ کس بنیاد پرکیاجارہے ؟اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (ین این آئی)سندھ اسمبلی کے اسیراسپیکرآغاسراج درانی نے کہاہے کہ احتساب کے نام پرمیری پوری فیملی کو پریشان کیاجارہا ہے،مجھ سے استعفے کا مطالبہ کس بنیاد پرکیاجارہے سمجھ سے بالاترہے، میں صرف اسپیکر نہیں، تین بار ایکٹنگ گورنر بھی رہا ہوں ،میں استغفی کیوں دوں۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے موقع پرمیڈیا سے… Continue 23reading احتساب کے نام پرمیری پوری فیملی کو پریشان کیاجارہا ہے،مجھ سے استعفے کا مطالبہ کس بنیاد پرکیاجارہے ؟اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے،بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری سے موسم سرد ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سوموار تک اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی پیش گوئی کردی

پی آئی اے ملک کے چار بڑے ائر پورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا،متعدد ممالک کو پروازیں عارضی طورپر بند کرنے کے احکامات جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2019

پی آئی اے ملک کے چار بڑے ائر پورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا،متعدد ممالک کو پروازیں عارضی طورپر بند کرنے کے احکامات جاری

کراچی (این این آئی) پی آئی اے نے چار روز تک فضائی حدود کی بندش کے بعد ملک کے چار بڑے ائر پورٹس کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیاہے ۔ان ائر پورٹس سے پی آئی اے کی معمول کی شیڈول پروازیں روانہ ہو رہی ہیں۔ وفاقی وزیر ہوابازی… Continue 23reading پی آئی اے ملک کے چار بڑے ائر پورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا،متعدد ممالک کو پروازیں عارضی طورپر بند کرنے کے احکامات جاری

نیب ٹیم کاتحریک انصاف کے رہنماء عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ ، کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2019

نیب ٹیم کاتحریک انصاف کے رہنماء عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ ، کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے گلبرگ کے علاقے میں واقع دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق دفتر پر چھاپہ کے دوران نیب اہلکاروں نے فارن بینک… Continue 23reading نیب ٹیم کاتحریک انصاف کے رہنماء عبدالعلیم خان کے دفتر پر چھاپہ ، کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید شاکراللہ کی میت کی حوالگی،بھارت نے بے حسی کی انتہا کردی،جسد خاکی کو جے پور سے کس شرمناک طریقے سے لایاگیا؟افسوسناک صورتحال

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید شاکراللہ کی میت کی حوالگی،بھارت نے بے حسی کی انتہا کردی،جسد خاکی کو جے پور سے کس شرمناک طریقے سے لایاگیا؟افسوسناک صورتحال

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے جواب میں بھارت نے اپنی جے پور جیل میں ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے پاکستانی شہری شاکراللہ کی میت پاکستان کے حوالے کردی۔جے پور راجستھان کی جیل میں قیدشاکراللہ کو20 فروری کو انتہاپسند قیدیوں نے پتھروں سے حملہ… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کے تشدد سے شہید شاکراللہ کی میت کی حوالگی،بھارت نے بے حسی کی انتہا کردی،جسد خاکی کو جے پور سے کس شرمناک طریقے سے لایاگیا؟افسوسناک صورتحال