جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر نیب نے بڑا ایکشن لے لیا ، سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 24  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر نیب نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ جمعہ کو نیب نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ نیب اپیل میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ درست نہیں۔نیب اپیل میں کہاگیاکہ شہباز شریف نیب کی تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔اپیل میں کہاگیاکہ خدشہ ہے کہ شہباز

شریف بیرون ملک فرار یا انڈر گراؤنڈ ہوجائیں گے۔اپیل میں کہاگیاکہ ملزم کی عدم دستابی پر نیب کی تحقیقات اور کارروائی رک جائیگی۔اپیل میں کہاگیاکہ مقدمے کے شریک ملزم سلمان شہباز پہلے ہی بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں۔اپیل میں کہاگیا کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلے میں نہیں بتایا کہ شہباز شریف کے کون سے بنیادی حقوق متاثر ہوتے ہیں۔اپیل میں کہاگیاکہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام بحال کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…