اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی حکومت کی درخواست قبول، پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں،بڑی پیش رفت‎

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھلنے لگی، پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی، سشما سوراج کے طیارے کی پاکستانی حدود سے گزرنے کی اجازت بھارتی حکومت کی درخواست پر دی گئی۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی

فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست 21 مئی کو دی گئی، اس طرح بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو لے کر جانے والا بھارتی طیارہ پاکستانی حدود سے گزرا، واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے افغانستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…