نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا، ائیر بلو کا ریکارڈ بھی طلب
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا۔ سول ایوی ایشن سے ایئربلیو کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے ایل این… Continue 23reading نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف انکوائری کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا، ائیر بلو کا ریکارڈ بھی طلب