برطانوی ایئر لائنز کا 11سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،بڑا اعلان کردیا
راولپنڈی (آن لائن) برطانوی ایئر لائنز ‘برٹش ایئرویز’ 2 جون سے 11 سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔برٹش ایئر ویز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئرلائن لندن ہیتھرو کے لیے ایک ہفتے میں 3 پروازوں کی سروس کا آغاز کررہی ہے، 2 جون کو پہلی… Continue 23reading برطانوی ایئر لائنز کا 11سال بعد پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،بڑا اعلان کردیا







































