جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

تیسرا ریفرنس کس جج کیخلاف دائر کیا گیا تھا اور پھر اسے کیوں ڈراپ کردیا گیا؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک جائیدادوں کے حوالےسے 3فاضل ججز میں سےتیسرے جج کے خلاف ریفرنس اس لئے ڈراپ کیاگیا کیونکہ 2015میں وہ اپنی اہلیہ کو طلاق دے چکے تھے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تیسرے

جج صاحب لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحب تھے ان کا نام نہیں لینا چاہتے،ان کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کی 2015ء میں اپنی اہلیہ سے طلاق ہوچکی تھی اس وجہ سے وہ ریفرنس ڈراپ کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…