ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے طویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 3  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تاجر برادری خاص طور پر برآمدات کنندگان  کی سہولت اورطویل عرصے سے التواء کا شکار ریفنڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے سیلز ٹیکس ریفنڈ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر نے سنٹرل ڈپازٹری کمپنی کے ذریعے بانڈز جاری کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ  کی زیرصدارت  وزارت خزانہ میں سی ڈی سی سسٹم کے ذریعے بانڈز  جاری کرنے  کی تقریب ہوئی ۔

پہلے مرحلے میں سات ارب روپے مالیت کے بانڈز جاری کیے جارہے ہیں۔بانڈز کے اجراء سے 90دعویدارفائدہ  اٹھائیں گے۔اوریہ ان  کو جاری کیے گئے ہیں جن  کے سنٹرل ڈیپازٹری کمپنی میں اکاونٹس ہیں۔مشیر خزانہ کو بتایا گیا کہ ایف بی اآر جون میں  بھی بانڈز جاری کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔مشیر خزانہ نے کہا کہ  دعویداروں کو بانڈز کے حوالے سے آپشن دیا جائے اوران کے  سی ڈی سی اکاونٹس  ایف بی آر کوفراہم کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…