بااثر زمیندار نے 3 سگے بھائیوں کو قتل کرکے خود پولیس کو جا کر کہا کہ لاشیں اٹھا لیں، مقتولین کی بہن کی پکار پر حکومت نے سخت ایکشن لے لیا
چارسدہ (نیوز ڈیسک) بااثر زمیندار نے تین مزارعوں کو اپنے ڈیرے پر بلایا اور تینوں کو قتل کر دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تینوے مزارے سگے بھائی تھے، ان تینوں بھائیوں کو زمیندار نے قتل کیا اور پولیس سٹیشن چلا گیا وہاں جا کر بولا کہ اس کے ڈیرے سے لاشیں اٹھا لی… Continue 23reading بااثر زمیندار نے 3 سگے بھائیوں کو قتل کرکے خود پولیس کو جا کر کہا کہ لاشیں اٹھا لیں، مقتولین کی بہن کی پکار پر حکومت نے سخت ایکشن لے لیا







































