ڈالر کی اُڑان کنٹرول کرنے کیلئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، حیرت انگیز صورتحال
لاہور (این این آئی) ڈالر کی اڑان کنٹرول کرنے کیلئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسبملی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ تبدیلی… Continue 23reading ڈالر کی اُڑان کنٹرول کرنے کیلئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خدمات حاصل کرنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا، حیرت انگیز صورتحال