شہبازشریف کب واپس آرہے ہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا
لاہور(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ایک ہی بیانیہ شہباز شریف پارٹی کے صدر ہیں شہباز شریف کی 10 دن میں واپسی ہو گی،چوہدری نثار سے رابطہ نہیں واپس آنا چاہتے ہیں تو آ جائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شائد خاقان عباسی نے کہا … Continue 23reading شہبازشریف کب واپس آرہے ہیں؟ ن لیگ نے اعلان کردیا