بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ اپوزیشن نے اجلاس میں شرکت کر نے والے 52سینیٹر کی فہرست جاری کر دی،نام منظر عام پر آگئے

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے اجلاس میں شرکت کر نے والے 52سینیٹر کی فہرست جاری کر دی۔سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کے اجلا س کی صدارت سینٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مشترکہ طورپر کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی (ف)، پختون خوا میپ اور اے این پی کے سینیٹر کے علاوہ چھ اراکین اسمبلی بھی شریک ہوئے۔

سینٹ کے بینکویٹ ہال میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر راجہ ظفر ا لحق،سینیٹر رانا مقبول، مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر پرویز ر شید،نیشنل پارٹی کے طاہر بزنجو، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلام الدین شیخ، مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد اللہ خان، فاٹا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر شمیم آفریدی،پیپلز پارٹی کاشیو بھائی پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی،پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن،پیپلز پارٹی کے بہر مند تنگی،پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا،پیپلز پارٹی کے سینیٹر امام الدین شوقین،پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر،پیپلز پارٹی کے سینیٹر سکندر مہندو، پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد،پیپلز پارٹی کے سینیٹر انور لال دین،پیپلز پارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو،پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینیٹر عائشہ رضا فاروق،مسلم لیگ (ن)کی شاہین خالد بٹ،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر غوث نیازی،عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر ستارہ ایاز،مسلم لیگ (ن)کی سینیٹر نزہت صادق، پختون خوا میپ کے سینیٹر عثمان کاکڑ،جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر سلیم ضیاء،مسلم لیگ (ن)کے صلاح الدین ترمذی،این پی کے سینیٹر محمد اکرم،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر صابر شاہ،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر سر دار یعقوب ناصر،این پی کے سینیٹر اشوک کمار،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر جاوید عباسی،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر دلاور خان،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر گیان چند،پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو،

این پی کے سینیٹر میر کبیر،آئی این ڈی کے سینیٹر یوسف بادینی،پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر ڈاکٹر اسد اشرف،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آغا شاہ زیب درانی،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر محمد علی جاموٹ،این پی کے میر حاصل بزنجو،پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کلثوم پروین،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر رانا محمود الحسن،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید،پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر عابدہ عظیم،مسلم لیگ (ن)کی سینیٹر نجمہ حمید،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر اسد جونیجو،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مصدق ملک،جے یو آئی (ف) کے سینیٹر مولوی فیاض محمود کے علاوہ اراکین قومی اسمبلی میاں شہباز شریف،راجہ پرویز اشرف،سابق سپیکر سر دار ایاز صادق،رانا تنویر حسین،شزا فاطمہ،مریم اور نگزیب اور احسن اقبال شریک ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…