نواز ، شہباز ، مریم اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ‘شاہد خاقان عباسی کھل کر سامنے آگئے
لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف ، شہبازشریف ، مریم نواز اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ،حکومت نے آئی ایم ایف کے لوگ ہی رکھے ہیں جو آئی ایم ایف سے مذاکرات… Continue 23reading نواز ، شہباز ، مریم اور ہم سب کا بیانیہ ایک ہی ہے ‘شاہد خاقان عباسی کھل کر سامنے آگئے