بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

 اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی تحریک،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی آصف زرداری سے ملاقات،مدد مانگ لی 

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اورسابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کیمطابق چیئرمین سینیٹ اتوار کی چھٹی کے باوجود

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے اور سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کی تحریک متوقع فیصلہ کے بعد صادق سنجرانی آصف زرداری سے مدد مانگ لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…