پاکستانی خاتون مشرق وسطی کی 100 طاقتور خواتین کی فہرست میں شامل
کراچی(این این آئی)فوربس کی مشرق وسطی کی 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین میں یونی لیور پاکستان کی سابق سی ای او شازیہ سید بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی خاتون شازیہ سید اس وقت شمالی افریقا، عراق اور سعودی عرب میں یونی لیور کے آپریشنز کی جنرل منیجر ہیں اور اس سے… Continue 23reading پاکستانی خاتون مشرق وسطی کی 100 طاقتور خواتین کی فہرست میں شامل