پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن، غیر ملکی سرمایہ کاری 938 ملین ڈالر تک بڑھ گئی
اسلام آباد(این این ای) سابق وزیر حزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، غیر ملکی سرمایہ کاری 938 ملین ڈالر تک بڑھ گئی۔ ٹوئٹر اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ رواں سال کے دوران مینوفیکچرنگ سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن، غیر ملکی سرمایہ کاری 938 ملین ڈالر تک بڑھ گئی







































