جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملک سے اربوں لوٹنے والوں سے ایک ٹکا وصول نہیں ہوا ،کیاآپ کا بس صرف غریب عوام پر ہی چلتا ہے؟ حکومت کی ناقص پالیسوں پر سوال اٹھنے لگے

datetime 5  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور صحافی و سینئر تجزیہ نگار حسن نثار نےنجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی ہے ، ایسے کہیں نہیں ہوتا کہ آپ ایک ساتھ گیس کی قیمتوں میں اضافہ 600فیصد کر دو ۔ فلاں فلاں مہنگا کر دو

سینئر کالم نگار نے حکومتی عہدیداروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ ہوش کرو کوئی عقل کرو۔ مرحلہ وار پروگرام کے تحت تم چلو اور لوگ آپ سے یہ سوال پوچھتے ہیں جن لوگوں کو آپ نے ڈاکو ، چور اور لیٹرے کہا ان سے ابھی تک ایک ٹکا وصول نہیں کرسکے۔ تمہارا بس بس غریب عوام پر ہی چلتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…