امیر مقام کے بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور ،مقدمے کن کے کہنے پر بنائے گئے ؟امیر مقام نام سامنے لے آئے
پشاور (این این آئی)انسداد بدعنوانی پشاور کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کے بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور کر لی۔ منگل کو اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سید کمال حسین شاہ نے پانچ، پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔انجینئر امیر مقام کے… Continue 23reading امیر مقام کے بیٹے اور کزن کی ضمانت منظور ،مقدمے کن کے کہنے پر بنائے گئے ؟امیر مقام نام سامنے لے آئے