اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنوبی کوریا کا پاکستان کو خزانہ بھرنے کے لیے کروڑوں ڈالر قرضہ دینے کا اعلان، معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2019

جنوبی کوریا کا پاکستان کو خزانہ بھرنے کے لیے کروڑوں ڈالر قرضہ دینے کا اعلان، معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نرم شرائط پر کوریا پاکستان کو طویل مدت میں ادائیگی کا قرض دیگا، دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ بدھ کو اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد اور کوریا کے سفیر نے معاہدے پر دستخط کئے،معاہدے کے تحت نرم شرائط پر کوریا پاکستان کو طویل مدت میں ادائیگی… Continue 23reading جنوبی کوریا کا پاکستان کو خزانہ بھرنے کے لیے کروڑوں ڈالر قرضہ دینے کا اعلان، معاہدے پر دستخط کر دیے گئے

شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل انہیں کس نے ہائر کیا ہوا ہے؟شادی نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ شیخ رشید بارے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2019

شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل انہیں کس نے ہائر کیا ہوا ہے؟شادی نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ شیخ رشید بارے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل عمران خان نے اسے ہائر کیا ہوا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن قادر پٹیل نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید ایک… Continue 23reading شیخ رشید ایک کرائے کا سیاست دان ہے، آج کل انہیں کس نے ہائر کیا ہوا ہے؟شادی نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ شیخ رشید بارے دھماکہ خیز انکشافات

ملک بھر کے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری، عدالت نے ایف بی آر کے اہم اختیار کو غیر قانونی قرار دے دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

ملک بھر کے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری، عدالت نے ایف بی آر کے اہم اختیار کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آر کا ازخود اختیار غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ایف بی آر کو کاروباری افراد کو سیلز ٹیکس رولز 2006 کے تحت رجسٹر کئے بغیر سیلز ٹیکس کی وصولی سے روک دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے ملک بھر کے کاروباری افراد میں… Continue 23reading ملک بھر کے کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری، عدالت نے ایف بی آر کے اہم اختیار کو غیر قانونی قرار دے دیا

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،کیا الزامات ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2019

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،کیا الزامات ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (این این آئی) وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مبینہ کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی گئیں۔نیب نے کرپشن کی درخواستوں کے متن کی… Continue 23reading نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،کیا الزامات ہیں؟ نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارت نے پاکستانی کھجور پرحیران کن طور پر بڑی ڈیوٹی لگادی،پلوامہ واقعہ کے بعدتجارت میں کتنے ملین ڈالر کمی واقع ہوئی؟

datetime 24  اپریل‬‮  2019

بھارت نے پاکستانی کھجور پرحیران کن طور پر بڑی ڈیوٹی لگادی،پلوامہ واقعہ کے بعدتجارت میں کتنے ملین ڈالر کمی واقع ہوئی؟

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت شندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستانی کھجور پر دو سو فیصد ڈیوٹی لگادی ہے۔ پلوامہ واقعہ کے بعد پاکستان کی بھارت کے ساتھ تجارت 8سو ملین ڈالر سے کم ہو کر 6سو ملین ڈالر ہو گئی ہے۔ ہماری تازہ کھجور دنیا میں زیادہ پسند کی جاتی… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی کھجور پرحیران کن طور پر بڑی ڈیوٹی لگادی،پلوامہ واقعہ کے بعدتجارت میں کتنے ملین ڈالر کمی واقع ہوئی؟

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی کمپنی کے اہم ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، اس کے پاس کون سے قیمتی راز ہیں؟

datetime 24  اپریل‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی کمپنی کے اہم ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، اس کے پاس کون سے قیمتی راز ہیں؟

راولپنڈی(آن لائن)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب نے آصف علی زرداری کی کمپنی پارک لین سٹیٹ کے اکاؤنٹنٹ محمد حنیف کو گرفتار کرلیا، ملزم پر ڈیڑھ ار ب روپے قرض لینے، جعلی ناموں پر پے آرڈر بنوانے اور قرض سے فائدہ حاصل کرنیوالوں کے نام چھپانے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق نیب نے… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کی کمپنی کے اہم ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، اس کے پاس کون سے قیمتی راز ہیں؟

نیب اندھا اور کالا قانون اس کو ختم ہونا چاہیے،اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کروا دیے جائیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

نیب اندھا اور کالا قانون اس کو ختم ہونا چاہیے،اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کروا دیے جائیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب اندھا اور کالا قانون ہے اس کو ختم ہونا چاہیے اس وقت ملک میں افراتفری کا عالم ہے اسٹاک مارکیٹ بھی نیچے آگئی ہے اگر ان سے حکومت نہیں چلتی تو اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کروا دیئے جائیں۔ نجی ٹی… Continue 23reading نیب اندھا اور کالا قانون اس کو ختم ہونا چاہیے،اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کروا دیے جائیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا مطالبہ کر دیا

بہت ہی زیادہ شر م کی با ت ہے‘شہباز شریف نے بلاول کو صاحبہ کہنے پرٹوئٹر پر وزیراعظم کو ان فٹ قرار دے دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

بہت ہی زیادہ شر م کی با ت ہے‘شہباز شریف نے بلاول کو صاحبہ کہنے پرٹوئٹر پر وزیراعظم کو ان فٹ قرار دے دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بہت ہی زیادہ شر م کی با ت ہے‘شہباز شریف نے بلاول کو صاحبہ کہنے پرٹوئٹر پر وزیراعظم کو ان فٹ قرار دے دیا

جب تک زندہ ہوں ملک لوٹنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے حکومت گرانے کی باتیں کرنے والوں کا مقصد آشکار کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2019

جب تک زندہ ہوں ملک لوٹنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے حکومت گرانے کی باتیں کرنے والوں کا مقصد آشکار کر دیا

جنوبی وزیرستان /وانا (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک زندہ ہوں ملک لوٹنے والوں کو معاف نہیں کرونگا، حکومت گرانے کی باتیں کر نے والوں کا مقصد ہے عمران خان سے این آر لے لیں، میرا سیاست میں آنے کا مقصد ہی ملک کا پیسہ… Continue 23reading جب تک زندہ ہوں ملک لوٹنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے حکومت گرانے کی باتیں کرنے والوں کا مقصد آشکار کر دیا