شہباز شریف کو نیب نے طلب کر لیا
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی رہائشگاہ پر پانچ جولائی کو طلبی کا سمن موصول کروا دیا گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب کو 5 جولائی، دوپہر 2 بجے پیش ہونے کی ہدایات کی گئی… Continue 23reading شہباز شریف کو نیب نے طلب کر لیا