جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

آصف زر داری کی سالگرہ کی تقریب ، وکیل جیالے کیک پر لڑ پڑے ، یک دوسرے کے گریبان پکڑ لئے

datetime 26  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف ایٹ کچہری میں سابق صدر آصف علی زر داری کی سالگرہ کی تقریب میں وکیل جیالے کیک پر لڑ پڑے، ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لئے ، سینئر وکلا چھڑاتے رہے ۔ جمعہ کو پیپلز لائر فورم کے زیر اہتمام آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیئر بخاری نے کہاکہ اس تقریب کا انعقاد کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،

احتساب سب کا ہونا چاہیے صرف دکھاوے کا احتساب نہیں ہونا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم کا کام ہے پالیسی دینا ۔انہوںنے کہاکہ گزشتہ روز تحریک انصاف نے یوم تشکر بنایا ،بھائی کس بات کا تشکر ، یہ تو بتائیں ڈالر کہاں پہنچ گیا ہے ؟یہ تو بتائیں پیٹرول کی قیمت کہاں پہنچ گئی ہے ۔ دوسری جانب ایف ایٹ کچہری کا شہدا ہال میدان جنگ بن گیا ،وکیل جیالے کیک پر لڑ پڑے ،ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے ،سینئر وکلاء چھڑاتے رہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…