کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے بعد بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر مضحکہ خیزالزامات عائد کر دیئے
اسلام آباد(آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر الزامات عائد کر دیے۔بھارتی دفتر خارجہ نے پاکستان پر الزامات عائد کیے ہیں کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو شدید دباؤ کے باعث پاکستانی الزامات تسلیم کر رہا ہے جبکہ ناظم الامور کی رپورٹ کے بعد عالمی عدالت انصاف کے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے بعد بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان پر مضحکہ خیزالزامات عائد کر دیئے











































