پاک فوج پر حملوں میں ملوث محسن داوڑ اور علی وزیر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار قومی اسمبلی کے ارکان علی وزیر اور محسن داوڑ کو بنوں کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔اس موقع پر عدالت میں سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ انسداد… Continue 23reading پاک فوج پر حملوں میں ملوث محسن داوڑ اور علی وزیر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے