میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی بہت عزتی کرتی ہوں، بلاول زرداری کی پھر زبان پھسل گئی، دلچسپ صورتحال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی، ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں قومی اسمبلی اجلاس کے بعد ایک صحافی نے بلاول بھٹو سے سوال کیا کہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں کو صرف اللہ میاں چلا رہے… Continue 23reading میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی بہت عزتی کرتی ہوں، بلاول زرداری کی پھر زبان پھسل گئی، دلچسپ صورتحال