اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کفایت شعاری کےدعوے کرنیوالی پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کا 9کروڑ10لاکھ سے 20زیر ومیٹر گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2019

کفایت شعاری کےدعوے کرنیوالی پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کا 9کروڑ10لاکھ سے 20زیر ومیٹر گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت مالی سال 2019-20 کے آغاز میں 20 نئی گاڑیاں خریدے گی۔ 9 کروڑ 10 لاکھ روپے کی مالیت سے خریدے جانے والی زیرو میٹر سنگل کیبن ڈالے محکمہ واسا کے افسران کے نام سے خریدے جائیں گے۔ جنہیں پنجاب حکومت استعمال کرے گی۔

بانی ایم کیو ایم اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2019

بانی ایم کیو ایم اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (سی پی پی )کراچی کی انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی )عدالت نے بانی ایم کیو ایم اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیاہے۔کراچی کی انسدادہشتگردی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت پر حکم جاری کیا، کیس کی آئندہ سماعت 19 جولائی کو انسداد دہشتگردی… Continue 23reading بانی ایم کیو ایم اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ سے متعلق کیس انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

بچوں سےزیادتی کے مجرمان کو پھانسی کے بعد24 گھنٹوں کیلئے سر عام لٹکانے کا مطالبہ ،حکومتی رکن اسمبلی نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 28  مئی‬‮  2019

بچوں سےزیادتی کے مجرمان کو پھانسی کے بعد24 گھنٹوں کیلئے سر عام لٹکانے کا مطالبہ ،حکومتی رکن اسمبلی نے بڑا قدم اٹھالیا

لاہور( این این آئی )بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو پھانسی کے بعد چوبیس گھنٹوں کے لیے سر عام لٹکائے جانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading بچوں سےزیادتی کے مجرمان کو پھانسی کے بعد24 گھنٹوں کیلئے سر عام لٹکانے کا مطالبہ ،حکومتی رکن اسمبلی نے بڑا قدم اٹھالیا

جنوبی وزیرستان بھر میں اب یہ کام ایک مہینے تک نہیں ہونگے،بڑی پابندی عائد

datetime 28  مئی‬‮  2019

جنوبی وزیرستان بھر میں اب یہ کام ایک مہینے تک نہیں ہونگے،بڑی پابندی عائد

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، یہ دفعہ 144 کا نفاذ امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت جنوبی وزیرستان ضلع میں قابل اعتراض تقریروں… Continue 23reading جنوبی وزیرستان بھر میں اب یہ کام ایک مہینے تک نہیں ہونگے،بڑی پابندی عائد

27فروری کو پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 2بھارتی لیفٹیننٹ جنرلز کیسے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟روسی خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2019

27فروری کو پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 2بھارتی لیفٹیننٹ جنرلز کیسے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟روسی خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال27 فروری کو پاک فوج کی جانب سے بھارت میں کی جانے والی جوابی کارروائی سے متعلق روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 27 فروری کو بالاکوٹ حملے کا جواب دینے کے لیے پاک فضائیہ کے لڑاکا… Continue 23reading 27فروری کو پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں 2بھارتی لیفٹیننٹ جنرلز کیسے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے؟روسی خبر رساں ادارے کے سنسنی خیز انکشافات

شہبازشریف پاکستان کب واپس آئینگے؟ ایک اورتاریخ دیدی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2019

شہبازشریف پاکستان کب واپس آئینگے؟ ایک اورتاریخ دیدی گئی

لاہور( آن لائن )احتساب عدالت میں آ شیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت،شہباز شریف 11جون کو پاکستان آ جائیں گے،عطا تارڑ نے احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا ۔ عطا تارڑنے احتساب عدالت میں بیان دیا ہے کہ شہباز شریف 11جون کو پاکستان آ جائیں گے اور انہوں نے شہباز شریف کی حاضری معافی کی… Continue 23reading شہبازشریف پاکستان کب واپس آئینگے؟ ایک اورتاریخ دیدی گئی

جس ملک کا وزیراعظم 24 گھنٹوں میں سے 20 گھنٹے مسلسل ملک و قوم کی خاطر کام کر رہا ہو وہ ملک انشااللہ ضرور ترقی کریگا،فردوس عاشق اعوان

datetime 28  مئی‬‮  2019

جس ملک کا وزیراعظم 24 گھنٹوں میں سے 20 گھنٹے مسلسل ملک و قوم کی خاطر کام کر رہا ہو وہ ملک انشااللہ ضرور ترقی کریگا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں اور حکومت کے سامنے مشکلات کا پہاڑ تو ضرور ہے لیکن اس کے باوجود ہم وزیراعظم عمران خان کی متحرک اور ولولہ انگیز قیادت میں پرعزم… Continue 23reading جس ملک کا وزیراعظم 24 گھنٹوں میں سے 20 گھنٹے مسلسل ملک و قوم کی خاطر کام کر رہا ہو وہ ملک انشااللہ ضرور ترقی کریگا،فردوس عاشق اعوان

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ، تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی بجلی چوری میں ملوث نکلا، تحقیقات میں الزام ثابت،مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2019

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ، تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی بجلی چوری میں ملوث نکلا، تحقیقات میں الزام ثابت،مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی راناقاسم نون کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج،واپڈا حکام کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا قاسم کے ڈیرے میں بجلی کے 5 غیر قانونی پول اور 25 کے وی اے کا غیر قانونی ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کرکے چلائی جا رہی تھی۔رانا قاسم کا ڈیرہ… Continue 23reading تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ، تحریک انصاف کا رکن قومی اسمبلی بجلی چوری میں ملوث نکلا، تحقیقات میں الزام ثابت،مقدمہ درج کرلیا گیا

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج21سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2019

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج21سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)آج پاکستان بھر میں یوم تکبیر روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس دن پاکستان نے بھارت  کے ایٹمی دھماکوں کا جواب ایٹمی دھماکوں سے دیا تھا ۔اسی سلسلے میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان بتاتے ہیں  کہ پاکستان 1984 میں ہی ایٹمی دھماکے کرنے کے قابل ہوگیا تھا… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج21سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات