بڑے شہرمیں مبینہ طور پر توہینِ مذہب پر ڈاکٹر گرفتار،اہلِ علاقہ نے اشتعال میں ڈاکٹر کے بھائی کی دوکان کو آگ لگا دی،صورتحال کشیدہ
میرپور خاص(آن لائن) میرپور خاص میں پولیس نے ویٹرنری ڈاکٹر کے خلاف توہینِ مذہب کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مقامی عالم دین نے ڈاکٹر کے خلاف میرپور خاص تھانے میں شکایت درج کروائی تھی۔ میرپورخاص کے پھلاڈیون کے علاقے میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ویٹرنری ڈاکٹر پر ایک شہری… Continue 23reading بڑے شہرمیں مبینہ طور پر توہینِ مذہب پر ڈاکٹر گرفتار،اہلِ علاقہ نے اشتعال میں ڈاکٹر کے بھائی کی دوکان کو آگ لگا دی،صورتحال کشیدہ