بجٹ سے پہلے ہی بڑی خبر، اہم سرکاری ادارے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 25فیصد تک اضافہ کردیا،اطلاق یکم مئی 2019 سے ہوگا
اسلام آباد (آن لائن) قومی ائیر لائن نے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں اضافہ کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق 6 سال سے زیر التوا پینشنوں میں اضافے کے معاملے کو حل کر دیا گیا ہے اور پینشن کی مد میں اوسطاً 15 جب کہ زیادہ سے زیادہ 25 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔… Continue 23reading بجٹ سے پہلے ہی بڑی خبر، اہم سرکاری ادارے نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 25فیصد تک اضافہ کردیا،اطلاق یکم مئی 2019 سے ہوگا