ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کورنگی ابراہیم حیدری میں عملیات کرنے والی ماں بیٹی قتل

datetime 6  جنوری‬‮  2024

کورنگی ابراہیم حیدری میں عملیات کرنے والی ماں بیٹی قتل

کراچی(این این آئی)کورنگی ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا، مقتولین عملیات کرتی تھیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں واقع ایک گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سیماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق خواتین کی شناخت 22 سالہ ریما اور… Continue 23reading کورنگی ابراہیم حیدری میں عملیات کرنے والی ماں بیٹی قتل

حیدرآباد میں خاتون نے ایس ایچ او کو تھپڑ مار دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

حیدرآباد میں خاتون نے ایس ایچ او کو تھپڑ مار دیا

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں احتجاج کے دوران خاتون نے ایس ایچ او کینٹ کو تھپڑ مار دیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے صدر کے رہائشی عبداللہ مغل نامی شخص نے گھر پر قبضے کے خلاف بیوی اور بچوں کے ساتھ پریس کلب پر احتجاج کیا۔احتجاج کے دوران شہری اور اس کی بیوی نے روڈ بلاک… Continue 23reading حیدرآباد میں خاتون نے ایس ایچ او کو تھپڑ مار دیا

نوکری کا جھانسہ، زر تاج گل غریب شہری کے پانچ لاکھ روپے کھا گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2024

نوکری کا جھانسہ، زر تاج گل غریب شہری کے پانچ لاکھ روپے کھا گئیں

ڈیرہ غازی خان (این این آئی) سابق وزیر مملکت زر تاج گل غریب شہری کے لاکھوں روپے کھا گئیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور کے غریب شہری ظفر حسین نے بارڈر ملٹری پولیس تھانہ سخی سرور میں زرتاج گل کے خلاف ایف آر درج کروائی ہے۔… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ، زر تاج گل غریب شہری کے پانچ لاکھ روپے کھا گئیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ ہوگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2024

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ ہوگیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، خاران، زیارت، کواس، چینہ، زڑگی میں برفباری جبکہ نوشکی میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی ہے،زیارت میں شدید سردی کے بعد سوئی گیس مکمل بند ہوگئی جس کے سبب علاقہ مکینوں اور سیاحوں… Continue 23reading بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ ہوگیا

سزائے موت پانے کے سبب معطل جج کے 10 سال سے تنخواہ و مراعات لینے کا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2024

سزائے موت پانے کے سبب معطل جج کے 10 سال سے تنخواہ و مراعات لینے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)قتل کیس میں سزائے موت کے سبب قید معطل سیشن جج کے 10 سال سے تنخواہ اور مراعات لینے کا انکشاف ہوا ہے۔معطل سیشن جج سکندر لاشاری سیشن جج خالد شاہانی کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2014ء میں گرفتار ہوا تھا۔معطل جج سکندر لاشاری کو اے ٹی سی نے 2018ء… Continue 23reading سزائے موت پانے کے سبب معطل جج کے 10 سال سے تنخواہ و مراعات لینے کا انکشاف

پی ٹی آئی کے شاہ محمودقریشی اور حلیم عادل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے شاہ محمودقریشی اور حلیم عادل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی(این این آئی)عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پی ٹی آئی کے رہنمائوں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ الیکشن ٹریبونل سندھ نے شاہ محمود قریشی اور ان کے صاحبزادے زین قریشی کے کاغذات مسترد کرنے کا ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔فیصلے کے بعد شاہ محمود قریشی کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے شاہ محمودقریشی اور حلیم عادل کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی، دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا

datetime 5  جنوری‬‮  2024

پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی، دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا

پتوکی(این این آئی) پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔ تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ چک نمبر 38کی رہائشی ثناء بی بی کی ہمشیرہ صدرہ بی بی کوکزن ندیم نے اپنے ایک کس ساتھی… Continue 23reading پتوکی جھونپڑی میں لیجاکر اوباش ملزم کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی، دوسرا ملزم پہرا دیتا رہا

گھر میں آتشزدگی نے ہنستا بستا گھر ویران کر دیا، 4بہن بھائی جھلس کر جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

datetime 5  جنوری‬‮  2024

گھر میں آتشزدگی نے ہنستا بستا گھر ویران کر دیا، 4بہن بھائی جھلس کر جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ اچھرہ میں گھر میں آگ لگنے کے واقعے میں 4بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بدقسمت خاندان اچھرہ میں چوک بابا اعظم کے قریب رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پر ایک چھوٹے سے کرائے کے گھر میں رہتا تھا، جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading گھر میں آتشزدگی نے ہنستا بستا گھر ویران کر دیا، 4بہن بھائی جھلس کر جاں بحق، وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

سانحہ 9 مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2024

سانحہ 9 مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور ( این این آئی) سانحہ 9 مئی میں مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ویڈیو میں مکمل تیاری کے ساتھ شرپسند مخصوص جماعت کا پرچم اٹھائے تخریب کاری میں مصروف نظر آتے ہیں، باغیانہ نعروں کے ساتھ شرپسندوں کو سرکاری املاک کو آگ لگاتے دیکھا جا سکتا… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کی نئی تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آگئی

Page 448 of 12123
1 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 12,123