عمران خان نے ہمارے دباؤ کی وجہ سے اچھی تقریر کی، جے یو آئی نے وزیراعظم کی تقریر کا کریڈٹ لیناشروع کر دیا
ہرنائی(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وضلعی امیر مولاناعبدالخالق صدیقی ، جنرل سیکرٹری مفتی مطیع الرسول مولوی عبدالغنی، ضلعی ترجمان مفتی عبدالصمدساعد ، حاجی عبدالرحیم دومڑ، مولوی روح اللہ مظہری حافظ شمس الدین ، فاضل خان ترین مولوی عبدالظاہر ودیگر نے کہاہے کہ عمران خان کی تقریر اچھی ہویابری بہرحال وہ آزادی… Continue 23reading عمران خان نے ہمارے دباؤ کی وجہ سے اچھی تقریر کی، جے یو آئی نے وزیراعظم کی تقریر کا کریڈٹ لیناشروع کر دیا











































